22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لاہور ریجن میں حضرت سید شمشاد علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس ہوا ۔
اس موقع
پر مجلس مزارات اولیاء کے ذمہ داران اور مدرس کورس کرنے والے اسلامی بھائیوں نے
قرآن خوانی کی اور مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا۔ عرس پاک کے موقع پر مکتبۃ المدینہ کا اسٹال
بھی لگایا گیا جبکہ ذمہ داران نے مزار شریف کے سجادہ نشین سید عبید اللہ شاہ
صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کی دینی خدمات سے آگاہ کرتے ہوئے کتاب ”اللہ والوں کی باتیں“ تحفے میں پیش کی۔