27 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مزارات اولیاء کے
تحت 13دسمبر 2019ء کو بلوچستان کے شہر اوتھل میں واقع حضرت سید عبداللہ واٹیہ
رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کے موقع پر سنّتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شخصیات اور
کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا
۔ (رپورٹ:محمد
جہانزیب عطاری،مجلس نشرو اشاعت)