اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت23 دسمبر2019ء  سےپاکستان کے مختلف شہروں میں سات دن پرمشتمل بیسک آف اسلام کورس کا آغاز ہو چکا ہے۔یہ کورس9 تا 12 سال تک کی بچیوں کےلئے منعقد کیا گیا ہے۔ اس کورس میں عقائد و فقہ سکھانے کے ساتھ ساتھ مختلف ایکٹیوٹیز بھی کرائی جائیں گی، کورس کا دورانیہ 1 گھنٹہ 12 منٹ ہو گا ۔