2 شوال المکرم, 1446 ہجری
سرگودھا ڈویژن میں ڈویژن، سوسائٹی اور ڈسٹرکٹ سطح کے ذمہ داران
کا مدنی مشورہ
Mon, 1 Jul , 2024
273 days ago
سرگودھا ڈویژن، پنجاب پاکستان میں گزشتہ روز
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوتِ اسلامی کے تحت مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا
جس میں ڈویژن، سوسائٹی اور ڈسٹرکٹ سطح کے ذمہ دار اسلامی بھائی شریک ہوئے۔