20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس اوراق مقدسہ کے تحت 15
جنوری 2021ء کو سرگودھا سٹی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس اوراق مقدسہ کے زون
اور کابینہ سطح کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
شعبہ اوراق مقدسہ کے زون ذمہ دار ڈاکٹر عدنان
ساجد عطاری نےسابقہ کارکردگی کا جائزہ لیااور آئندہ کے اہداف دیئے۔ ذمہ دار اسلامی
بھائی نے شرکا کو سرگودھا زون میں اوراق مقدسہ کے دینی کام کو مزید بڑھانے کا ذہن
دیا۔