15 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری
4
نومبر 2025ء کو حضرت سیّد غلام نبی شاہ رحمۃاللہ علیہ
المعروف سمندری بابا کے مزار پر دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع میں اسپیشل پرسنز کے لئے
خصوصی حلقے کا اہتمام کیا گیا جس میں اسپیشل پرسنز کی اشاروں زبان میں رہنمائی کی گئی۔
ڈسٹرکٹ
ملیر کے ذمہ دار اویس عطاری نے صاحبِ مزار کی مختصر سیرت بیان کرتے ہوئے اسپیشل
پرسنز کو سنتوں پر عمل کرنے اور دعوتِ اسلامی کے تحت 1 ماہ کے قافلے میں سفر
کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی
نیتیں کیں۔(رپورٹ: اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
Dawateislami