27 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مزاراتِ اولیا کے تحت 20
اگست 2019ءبروز منگل کو سمندری کابینہ کی ڈویژن سمندری میں اجلاس منعقد کیا
گیا جس میں نگران زون اور نگران کابینہ نے ڈویژن ذمّہ داران کو اپنے شعبے کے
حوالے سے نکات پیش کئے جس پر ذمّہ داران نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔مجلس کے
ذمّہ داران نے سمندری شہر میں چند مزاراتِ اولیاء پر حاضری بھی دی اور گدی
نشینوں سے ملاقات کی ۔