2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دم میراں لعل قلندر پاک کا سالانہ عرس مبارک
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مزاراتِ
اولیاء کے تحت حجرہ شاہ مقیم ضلع اوکاڑہ میں حضرت دم میراں لعل قلندر پاک رحمۃ اللہ علیہ کےسالانہ عرس مبارک کے موقع پرمزار شریف پر مدنی منّوں نے قراٰن
خوانی کی۔علاوہ ازیں مجلس مزاراتِ اولیاء کےذمّہ داران نے مزار شریف کے احاطے میں
مدنی حلقوں اور چوک درسوں کے ذریعے نیکی
کی دعوت اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں
کی دھومیں مچائیں۔