14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 26دسمبر2019ء
بروز جمعرات سکھر کے علاقے ریجنٹ میں مدنی
انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ اس
اجتماع ِ پاک میں کابینہ سطح مدنی انعامات
ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں
کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ،ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، مدنی انعامات کا
رسالہ خود پُر کرنے اور دوسروں پر انفرادی کوشش کرنے کا ذہن دیا۔