دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 26جنوری 2020بروز  اتوار بدین میں سجاول کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن اور انکی مشاورت میں ماہانہ اجلاس کا انعقاد کیا گیاـجس میں مدنی انعامات ،مدرستہ المدینہ سب نے اپنی ماتحت اسلامی بہنوں کے ساتھ اجلاس لیا ـذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں کو کو شیڈول بھی سمجھا کر دیے گئے اور کارکردگی لینے اور دینے کا طریقہ ذیلی تک کی نگران کو سمجھایا گیاـ