18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
شالے ویلی حلقے میں محفل نعت کا انعقاد ، پاکستان مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن کا بیان
Sun, 15 Mar , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 12 مارچ2020ء بروز جمعرات راولپنڈی رینج روڈ کے شالے ویلی
حلقے میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ”
آخرت کی تیاری“ کے موضوع پر بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔