فنانس ڈیپارٹمنٹ پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں کا 28
مئی 2022ء بروز ہفتہ ساہیوال
سرکاری ڈویژن میں مدنی مشورہ ہوا
جس میں سرکاری ڈویژن نگران، فنانس سرکاری ڈویژن ذمہ دار، ڈسٹرکٹ ذمہ دار اور
چند کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی
۔
تمام اسلامی بہنوں کو شعبہ فنانس کا مختصر تعارف پیش کیا گیا نیز اسلامی بہنوں کو شعبہ فنانس کے دینی کام بڑھانے کے حوالے سے ذہن دیا گیا۔ عطیات
کے بروقت درست استعمال کرنے، مزید عطیات بڑھانےکے حوالے سے کلام ہوا۔
بغیر رسید کے کسی سے بھی رقم وصول نہ کی جائے اگر فزیگل رسید نہ بن سکتی ہوتو مینو
ل رسید بنا لی جائے اس حوالے سے بھی اسلامی بہنوں کو ذہن دیا
گیا ۔ ساتھ ساتھ ای رسید کے نظام کو مضبوط کرنے اور اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ ای رسید استعمال کرنے
کے متعلق ترغیب دلائی گئی نیز شر عی چندہ احتیاطی ٹیسٹ لینے کے حوالے سے بھی اسلامی بہنوں کو ذہن دیا گیا
- مزید ا ن سےای -رسید ٹیسٹ اور تقرری اہداف بھی لئے گئے ۔