22 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس تحفظ
اوراق مقدسہ ساہیوال ڈویژن ذمہ دار نے11 جولائی 2020ء بروز ہفتہ شہر کے دیگر اسلامی
بھائیوں کےساتھ مل کر وزٹ کیا اور اور مختلف علاقوں، ذیلی حلقوں میں اوراق مقدسہ
کے تحفظ م کے لئے نئے بکس لگائے جبکہ لگے ہوئے بکس خالی کرنے کی ترکیب کی اور
خزانہ بار دانوں میں بھر کر قرآن محل میں محفوظ کرنے کی سعادت حاصل کی۔(محمد طفیل
ناصر عطاری رکن زون اوراق مقدسہ فیصل آباد)