22 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے ذمہ داران نے 8 جولائی بروز بدھ
ساہیوال سٹی میں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور دعوت اسلامی کے شعبے کا تعارف پیش کرتے ہوئے اوراق مقدسہ کی اہمیت اور تحفظ کے فضائل بیان
کئے اس موقع پر ایک شخصیت نے اوراق مقدسہ
کے تحفظ کے لئے ہاتھوں ہاتھ ایک نیو رکشا لے کر مجلس کو پیش کیا اور آئندہ بھی
تعاون کرنے کی نیت کی جبکہ دیگر شخصیات نے
بھی شعبہ اوراق مقدسہ کے ساتھ تعاون کرنے کی نیتیں فرمائیں۔(رپورٹ: محمد طفیل
ناصر عطاری رکن زون اوراق مقدسہ فیصل آباد)