دعوت اسلامی کے تحت 17جنوری 2020ءبروز جمعۃالمبارک  صاحبزادی عطارسلمھاالغفارنے حیدرآباد زون کی ڈویژن نگران تا کابینہ و زون مشاورت کے تربیتی اجتماع میں سنتوں بھرا بیان فرماتے ہوئے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے حوا لے سے نکات عطا فرمائے نیز ذمہ داران سے پوش ایریوں میں اجتماع شروع کرنے کےاہداف لیے گئےاور ذمہ دار اسلامی بہنوں کو اچھی اچھی نیتوں پر ت تحائف بھی پیش کیے گئے ۔