دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام25اپریل2020ء بروز ہفتہ   ساہیوال زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیزسالانہ ڈونیشن کےلئے بھر پور کوششیں کرنے کی ترغیب دلائی۔