27 شوال المکرم, 1446 ہجری
صحابی رسول حضرت خواجہ عزیز مکی اورحضرت بابا فرید
الدین کے مزار پر حاضری
Thu, 12 Dec , 2019
5 years ago
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس مزاراتِ اولیاء
کےتحت فیصل آباد ریجن،پاکپتن زون،پاکپتن کابینہ،شہر ڈویژن پاکپتن کے ذمہ داراسلامی
بھائیوں نے صحابی رسول حضرت خواجہ عزیز مکی رضی اللہ عنہ اور حضرت بابا
فرید الدین گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ کے مزار شریف پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر محکمہ اوقاف کے عہدےداران
اور زائرین سے ملاقات کی اور ان پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت پیش کی نیز مزار شریف پر ہونے
والے مدنی کاموں کا جائزہ بھی لیا۔(رپورٹ:دانیال
عطاری،مجلس مزاراتِ اولیاء دفتر)