15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں
صدر کراچی میں اسلامی بہنوں کے ماہانہ تربیتی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مجلس کفن دفن کی نگران اسلامی بہن نے تربیتی
حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور مختلف امور پر نکات دئیے۔