12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				صدر کابینہ کی دو ڈویژن سلطانہ آباد اور لائنز ایریا
میں عید میٹ اَپ سیشن کاسلسلہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 31 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  کراچی ساؤتھ زون 1 صدر کابینہ کی دو ڈویژن سلطانہ آباد اور لائنز
ایریا میں عید میٹ اَپ سیشن کا سلسلہ ہواجن میں ٹیچرز، یونیورسٹی اسٹوڈنٹس اور سنی
جامعہ کی طالبات نے شرکت کی۔
 مبلغات
دعوتِ اسلامی نے’’ فلسفہ قربانی اور
والدین کی اطاعت‘‘ کے موضوع پر بیانات
کئےاور اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں
شرکت کرنےاورمدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلاتےہوئےدینی کاموں میں حصہ
لینےکاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نےاچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
            Dawateislami