دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام 9 جمادی الآخر 4 فروری سانگھڑ کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں ڈویژن مالیات ذمہ دار نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کی ٹیچر سے ملاقات اور انفرادی کوشش کی، ٹیچر اسلامی بہن نے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی نیت کی۔