1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
رکن شوریٰ حاجی عقیل عطاری مدنی نے امامت کورس
کے معلمین کی تربیت فرمائی
Sun, 8 Dec , 2019
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت تین دسمبر بروز منگل 2019 ء کو امامت کورس کے
معلمین کی تربیت کا سلسلہ ہوا ۔ اس موقع پررکن شوریٰ حاجی عقیل عطاری مدنی نے انکی تربیت فرمائی جس میں بطور معلم اور استاد
کی ذمہ داریوں کو بیان کیا اور اس کے مطابق کورس کروانے کا ذہن بھی دیا۔ (محمد فیضان عطاری،امامت کورس کراچی ریجن)