18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ روحانی علاج للبنات سے تعلق رکھنے والے دینی کاموں کے سلسلے میں آن لائن مدنی مشورہ
Tue, 17 Oct , 2023
1 year ago
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
26ستمبر 2023 بروز منگل شعبہ روحانی
علاج للبنات سے تعلق رکھنے والے دینی کاموں کے سلسلے میں آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام صوبہ اورسٹی نگران کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
معلومات کے مطابق اس مدنی مشورے میں نگرانِ پاکستان
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے شعبہ روحانی علاج للبنات کے بستوں سے موصول ہونے والے مسائل کو جلد از جلد حل کرنے اور تقرریاں
مکمل کرنے پر اسلامی بہنوں کی تربیت کی۔
نگرانِ
پاکستان مجلسِ مشاورت نے جن ڈویژن،ڈسٹرکٹ
اور تحصیل/ٹاؤن میں شعبہ روحانی علاج للبنات کے بستے نہیں ہیں وہاں بستے کھلوانے کے لئے صوبہ اور سٹی نگران اسلامی بہنوں کو تعاون کرنے کا ذہن دیا۔