5 رجب المرجب, 1446 ہجری
کچہری ٹاؤن راولپنڈی میں جاری رہائشی کورس کی اسلامی بہنوں کے درمیان سیکھنے سکھانے کا
حلقہ
Sat, 6 May , 2023
1 year ago
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوت ِ اسلامی کے
تحت 3مئی 2023ء بروز بدھ کچہری
ٹاؤن راولپنڈی میٹروپولیٹن کے دارالسنہ
میں جاری رہائشی کورس کی اسلامی بہنوں کے درمیان سیکھنے سکھانے کا
حلقہ لگایا گیا۔