خدمتِ دین میں مصروفِ عمل دعوتِ اسلامی عالمی سطح کی وہ دینی تحریک ہے جس کے تحت ملک و بیرونِ ملک میں اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کے درمیان مختلف شعبہ جات کے ذریعے دینی کام ہو رہے ہیں۔

فروری 2025ء کی کارکردگی کے مطابق پاکستان بھر میں اسلامی بہنوں کے درمیان دعوتِ اسلامی کے تحت جو جو دینی کام ہوئے اُن کی تفصیل درج ذیل ہے:

٭روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1 لاکھ 20 ہزار 517 (1, 20, 517)۔

٭روزانہ امیرِ اہلِ سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کا بیان / مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1 لاکھ 50 ہزر 400 (1, 50, 400)۔

٭بڑی عمر کی اسلامی بہنوں کے لئے لگنے والے مدرسۃالمدینہ بالغات کی تعداد:12 ہزار 934 (12, 934)۔

٭ان مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1 لاکھ 11 ہزار 30 (1, 11, 030)۔

٭اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد:11 ہزار 228 (11, 228)۔

٭ان اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4 لاکھ 23 ہزار 343 (4, 23, 343)۔

٭علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:35 ہزار 537 (35, 537)۔

٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:7 لاکھ 43 ہزار 758 (7, 43, 758)۔

٭اسلامی بہنوں سے وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:1 لاکھ 16 ہزار 55 (1, 16, 055)۔

٭اسلامی بہنوں میں ہونے والے مدنی کورسز کی تعداد:3 ہزار 215 (3, 215)۔

٭ان مدنی کورسز میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:47 ہزار 643 (47, 643)۔