8 رجب المرجب, 1446 ہجری
مدرستہ المدینہ
بالغات کے زیر ِ اہتمام ریجن اور معاوِن مفتشات اسلامی بہنوں کامدنی مشورہ
Tue, 15 Sep , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام12 ستمبر2020ء کو ریجن اور معاوِن مفتشات اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی پاک
مشاورت زمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ناظرہ میں نا کام اسلامی بہنوں کی بہترین تربیت
کے بعد ناظرہ پاس کروانے کی پلاننگ کی گئی نیز شعبے کے کاموں کے نظام کو مضبوط
بنانے کا ذہن دیا۔