4 شعبان المعظم, 1446 ہجری
سٹیلائیٹ ٹاؤن راولپنڈی دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم میں
وزٹ
Thu, 18 Aug , 2022
2 years ago
دعوتِ
اسلامی کےتحت 13اگست 2022ء بروز ہفتہ نگران پاکستان مشاورت اسلامی بہن نے راولپنڈی میں قائم سٹیلائیٹ ٹاؤن کیمپس
دارالمدینہ انٹر نیشنل اسلامک اسکول سسٹم کا وزٹ کیا ۔
اس
موقع پر نگران پاکستان مجلس مشاورت اسلامی بہن نے’’آزادی ایک نعمت ہے ‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو شجر کاری مہم میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔