12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے تحت  گزشتہ دنوں پاکستان کے شہر راولپنڈی میںبذریعہ اسکائپ مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں
حیدرآباد ریجن نگران سکھر زون و
کابینہ نگران اسلامی بہنوںنے شرکت کی ۔ 
 پاکستان
نگران  اسلامی بہن نے’’ نرمی کا پھل‘‘کے موضوع
پربیان کیا اورمدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کودینی کاموں کی کارکردگی  سافٹ ویئر میں انٹر
کرنے ، ہفتہ واررسالہ کارکردگی کی آن
لائن سافٹ ویئر  میں انٹری  کرنےکےحوالےسےذہن  سازی کی
نیز نئی ڈویژن میں دینی کاموں کا آغاز کرنے اور تقرری مکمل کرنےکے اہداف دیئے
۔
            Dawateislami