17 رمضان المبارک, 1445 ہجری
راولپنڈی میں پاکستان نگران اسلامی
بہن کا پاک مجلس مشاورت کےہمراہ بذریعہ اسکائپ ماہانہ اجلاس
Thu, 13 Feb , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 11فروری 2020ءبروز منگل راولپنڈی میں پاکستان نگرا ن اسلامی بہن کا پاک مجلس مشاورت کے ہمراہ بذریعۂ اسکائپ ماہانہ اجلاس ہوا جس میں
مختلف مدنی کاموں پر کلام ہوا اورماہنامہ فیضان ِ مدینہ کی بکنگ کےلئے ذمہ داراسلامی
بہنوں کو اہداف دیئے گئے ۔