12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				راولپنڈی ڈویژن تا تحصیل و ٹاؤن نگران اسلامی بہنوں کا
بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 23 Nov , 2022
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ روز راولپنڈی 
ڈویژن تا تحصیل و ٹاؤن نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
ہوا۔
اس مدنی مشورے میں
راولپنڈی شہر سے نگرانِ پاکستان اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ ”صدقے کے
فضائل“  کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں سے ٹیلی تھون
کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
اس کے علاوہ نگرانِ
پاکستان نے  سابقہ کارکردگی کو جلد از جلد
مکمل کرنے کے لئے ذمہ داران کی ذہن سازی کی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔ 
            Dawateislami