5 رجب المرجب, 1446 ہجری
مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد
میں دینی کام کرنے والی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت کے لئے پچھلے دنوں راولپنڈی
دارالسنہ کے اسٹاف کا مدنی مشورہ ہوا۔
اس مدنی مشورے میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے دارالسنہ میں ہونے والے کورسز میں داخلے کےاہداف پر گفتگو کی نیز ذمہ دار اسلامی بہنوں کو پیش آنے والے
مسائل کا حل بتایا۔