16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
راولپنڈی
اسلام آباد زون کی کابینہ راولپنڈی سٹی میں
”جنت کا راستہ‘‘ کورس کا انعقاد
Wed, 22 Jan , 2020
5 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام راولپنڈی اسلام آباد زون کی کابینہ راولپنڈی سٹی کے ایک علاقے میں’’ جنت کا
راستہ‘‘ کورس منعقد کیا گیا، جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے بھر پور شرکت فرمائی،
مدنی انعامات کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن
نے اس کورس میں بیان کیا، ذمہ دار اسلامی بہن
نے اس کورس میں مدنی انعامات کے رسائل پُرکرنے، امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ سے مرید اور طالب ہونے کی اہمیت کو اجاگر
کیااورمدنی انعامات ایپلی کیشن کے ذریعے غور وفکر کرنے کے ساتھ مزید مدنی کام کرنے
کی بھر پور ترغیب دلائی گئی۔