8 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
گلگت کےشہر رٹو میں پاکستان نگران کا شعبہ مدرستہ المدینہ للبنات میں مدنی مشورہ
Wed, 29 Jul , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 21جولائی بروز منگل پاکستان
نگران اسلامی بہن نے رٹو کے مدرستہ المدینہ
للبنات کا مدنی مشورہ لیا جس میں طالبات پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے
انہیں مدنی مذاکرہ دیکھنےسننے ، گھر درس دینے
سننے،مدنی انعامات پر عمل کرنے ، سرپرست اسلامی بہنوں کے ساتھ ہفتہ وار درس میں
شرکت کرنے اور جن طالبات کی تجوید درست ہے
انہیں گھر مدرستہ المدینہ بالغات پڑھانے کی
ترغیب دلائی۔