17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
راولپنڈی
میں پاکستان ذمہ دار اسلامی بہن کی جامعۃ
المدینہ رینج روڈ کے سنتوں بھرے اجتماع
میں شرکت
Sat, 1 Feb , 2020
5 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 29 جنوری2020ء بروز بدھ پاکستان مجلس مشاورت
نگران نے جامعۃ المدینہ رینج روڈ صدر کے
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی ۔ جس میں ” ایمان کی سلامتی“ کے موضوع پر
بیان کرنے اور اجتماع میں ذکر و دعا کروانے کی سعادت حاصل کی ۔