دعوتِ اسلامی کےتحت  گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے رنچھوڑلائن میں پانچ مقامات پر دینی حلقے کا انعقاد ہوا جن میں عالمی مشاورت بیرون ملک اور زون سطح ، کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت 379 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

تمام مقامات پر مختلف موضوعات پرذمہ دار اسلامی بہنوں نے اصلاحی بیانات کئے۔ مزید دینی ماحول سے وابستہ رہ کر آخرت کی تیاری کے حوالے سے مدنی پھول دئے آخر میں مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب اور دعا کی ترکیب بھی ہوئی۔