17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے تحت 25 جنوری بروز ہفتہ پاکستان کا شہر لاہور
میں جنوبی لاہور زون نگران اور زون مشاورت نے اطراف رائیونڈ کابینہ کا راجہ جنگ میں اجلاس لیا،زون نگران نے ترغیبی بیان
کیا اور بیان کے بعد ذمہ داران کو 8 مدنی کاموں کی ترغیب دلائی گئی،8 مدنی کام سکھائے
گئے،تقرریاں مکمل کرنے کی ترغیب دلائی،ذمہ داران نے خوشی خوشی اہداف لئے۔