21 شوال المکرم, 1446 ہجری
ہند کے شہر مرادآباد زون میں اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبۂ تعلیم کے
تحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں ریجن نگران سمیت متعلقہ شعبے کی
زون و کابینہ سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنے شعبے کے حوالے سے مختلف نکات دئیے اور اپنے
شعبے کے مدنی کاموں کو بڑھانے کےلئے اسٹرکچر تیار کیا۔