21 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس رابطہ اور شعبہ تعلیم کی ذمہ
داراسلامی بہنوں کابذریعۂ اسکائپ مدنی مشورہ
Mon, 30 Dec , 2019
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت27دسمبر 2019ء کو یو کے (UK) اور بنگلہ دیش (Bangladesh) کی مجلس رابطہ
اور شعبہ تعلیم کی ذمہ داراسلامی بہنوں کابذریعۂ
اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن عالمی مجلس مشاورت(مجلس
رابطہ و شعبہ ٔتعلیم ذمہ دار ) اسلامی
بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور انہیں شعبے کے مدنی کاموں کو
بڑھانے کے طریقے نیز مدنی کاموں میں درپیش مسائل کے حل سے متعلق نکات فراہم کئے اور مزید مدنی کاموں کو بڑھانے کے اہداف بھی دئیے۔