15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 8 جنوری2020ء کو جامعۃ المدینہ للبنات صدر رینج روڈ راولپنڈی میں دعائے حاجات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے
"قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ " موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور
آخر میں انفرادی کوشش کرتے ہوئے جامعۃ المدینہ للبنات کی طالبات کو ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور آٹھ مدنی کاموں میں حصہ لینے کی
ترغیب دلائی ۔