21 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال (اسلامی
بہنیں)
کے زیر اہتمام 31 مارچ 2022ءبروز جمعرات صوبہ بلوچستان ڈویژن کوئٹہ کی
کابینہ کوئٹہ میں اصلاح اعمال اجتماع منعقد ہواجس میں 37 ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان
سطح اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’قبر میں کام آنے والے اعمال‘‘ کے موضوع
پر سنتوں بھرا بیان کیا جس میں فکر آخرت
کا ذہن دیتے ہوےاسلامی بہنوں کو نیک اعمال پر عمل کا ذہن دیا اور کم ازکم ایک اسلامی بہن کا رسالہ جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔
مزید درود پاک اور تہجد پڑھنے کے فضائل
بتائے اور رمضان المبارک میں تلاوت قراٰن پاک کرتے ہوئے دو ختم قراٰن کرنے کی ترغیب دلائی۔