21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت
6دسمبر2019ء کو قادری کابینہ کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ ٔ اسکائپ مدنی
مشورہ ہوا جس میں ڈیوزبری، رادرم، شیف فیلڈ،
ڈان کاسٹر اور ہڈرز فیلڈ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ یوکے کی مُلک نِگران
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان
کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے، ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے اور مدنی
انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیا۔