7 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری
لاہور، پنجاب پاکستان 9 ستمبر 2025ء :
9 ستمبر
2025ء کو مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران مولانا حاجی محمد عمران عطاری ، رکنِ شوریٰ و
نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری اور رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری
کی پنجاب SPU ہیڈکوارٹر مناواں لاہور آمد ہوئی۔
اس موقع
پر نگرانِ شوریٰ و اراکینِ شوریٰ کو ڈی آئی
جی SPU پنجاب غازی صلاح الدین اور دیگر سینئر افسران کی جانب سے خوش آمدید
کہا گیا جس کے بعد ایک میٹ اپ ہوا جس میں نگرانِ شوریٰ نے خصوصی بیان کیا۔
نگران شوریٰ مولانا حاجی محمد عمران عطاری نے سینئر
افسران کے درمیان بیان کرتے ہوئے انہیں
قراٰن و حدیث کی تعلیمات سے آگاہ کیا اور دعوتِ اسلامی کی دینی و فلاحی ایکٹیویٹیز
کے بارے میں بتایا۔
Dawateislami