لاہور ریجن کی برانچ شیرانوالہ گیٹ میں 9 فروری2021ء  کوفیضان آن لائن اکیڈمی کے ذمہ دارن اور پروفیشنل اسلامی بھائی کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران مجلس مولانا یاسر عطاری مدنی، اراکین مجلس نعیم بابر عطاری مدنی،غلام الیاس عطاری مدنی اور پروفیشنل اسلامی بھائی ڈاکٹر مطیع اللہ عطاری نے شرکت کی۔

مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی نے طلباء کیلئے چائنیز زبان میں کورسز ڈیزائن کرنے اور ٹیچرز کو چائنیز زبان سکھانے کے متعلق گفتگو کی ۔ (رپورٹ: محمد فیضان عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار)