19 شوال المکرم, 1446 ہجری
شعبہ
میڈیا ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 31 جنوری 2022ء ڈویژن ذمہ دار بابر
مصطفٰے نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ پریس کلب رحیم یار خان کا دورہ کیا جہاں انہوں
نے جنرل سیکرٹری بلال حبیب اور صدر پریس کلب جاوید سے ملاقات کی۔
ڈویژن
ذمہ دار نے انہیں نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش
کرتے ہوئے بالخصوص FGRFکے بارے میں بریفنگ دی۔