16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ
تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشعبہ تعلیم کراچی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن کے
ہمراہ 2 دسمبر 2019ء کو بہادرآباد کراچی میں
واقع پلے ہاؤس گرلز سکینڈری اسکول کی ایڈمنسٹریٹر
سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی نیز اسکول میں درس
کروانے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے جلد اس کام کے آغاز کرنے کی نیت کی۔