دعوت اسلامی  کے تحت 22 جنوری بروز بدھ پنڈی میں ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد ہوا جس میں گلگت بلتستان زون نگران نے شرکت فرماکراسلامی بہنوں کو مختصر دعائیں یاد کروائیں اورمدنی کاموں کی ترغیب بھی دلائی۔