18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تعلیمی شعبہ فیضان اسلامک اسکول سسٹم کی جانب سے پی آئی بی برانچ میں پیرینٹس میٹنگ ہوئی جس میں اسٹوڈنٹس کے سرپرست حضرات نے شرکت کی ۔
اس
میٹنگ میں اساتذہ نے علیحدہ /علیحدہ سرپرستوں سے ان کے بچوں کی تعلیم و اخلاقی کیفیت میں مزید نکھار لانے کے حوالے سے گفتگو کی جس پر انہوں نے اچھے جذبات کا اظہار کیا ۔(رپورٹ:محمد دانش رضا عطاری ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری )