دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 27 جنوری بروز پیر شریف لاہور شاہ پور کابینہ ذمہ دار  اسلامی بہن نے پھولنگر میں کابینہ کااجلاس لیا،کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اہم اہم نکات عطا فرمائے،مدنی کاموں کے حوالے سے تقابل کرتے ہوئے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو اہداف بھی پیش کئے ۔