مجلس تحفظ اوراق مقدسہ گوجرانوالہ زون کے زیر اہتمام12دسمبر2020ء بروز  ہفتہ گوجرانوالہ شرقی کابینہ میں شخصیت کی دوکان پر مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں محمد آفتاب عطاری رکن زون گجرانوالہ نے شخصیات کو دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات سے آگاہ کرتے ہوئے شعبہ اوراق مقدسہ کا تعارف کروایا نیز نیکی کی دعوت دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع اور ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں شرکت کا ذہن دیا۔