14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت21دسمبر2019 ء بروز ہفتہ کو پینسرہ میں عروج لُوم انڈسٹری مالکان کے گھر پرمحفلِ نعت کا سلسلہ ہوا جس میں کثیر تعداد میں اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس موقع پرریجن سطح مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نےسنتوں بھرا بیان کیا۔ محفل کے
اختتام پرشخصیات نے مدرسۃ المدينۃ کے لئے جگہ پیش کی اور دعوتِ اسلامی کو ماہانہdonation دینے کی بھی نیت کی۔