29 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس
مزارات اولیا کے تحت پچھلے دنوں پنجاب علاقے
پیر محل میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن زون گوجرہ کابینہ اور رکن کابینہ نے شعبے کے حوالےسے اہم امور پر مشاروت کی ۔ ذمہ داران نے شہنشاہ ِپیر محل حضرت سخی بابا عبد اللہ شاہ قلندر پاک رحمۃ
اللہ علیہ اور بابانکےشاہ والی رحمۃ
اللہ علیہ کے مزارات پر حاضری بھی دی اور فاتحہ خوانی کی۔ (رپورٹ: دانیال عطاری رکن زون پاکپتن زون)